سیلاب کا خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ
پشاور(آن لائن) سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پشاور سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دیا جا رہاہے۔ فلڈ کمیشن نے واپڈا کے ریڈار ز سسٹم کو بحال کرنے اور محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق حفاظتی اقدامات کے بارے میں حکومت کو آگاہ کیا ہے۔ چیئر مین فیڈرل فلڈ… Continue 23reading سیلاب کا خطرہ،پاکستان کے گیارہ اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دے دیاگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ