پاکستان کا امیر ٹیکس ادا کرنا نہیں چاہتا، معیشت کو استحکام کیلئے سخت پالیسیوں کی ضرورت،حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ قرضوں کیوجہ سے ملکی کرنسی دباؤ کا شکار ہے۔ملک دہرے خسارے کا شکار ہے جس سے نمٹنا نا گزیر ہے قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کو سابق حکومتوں نے قرضوں کو دلدل میں پھنسایا مشکل صورتحال سے نکلنے… Continue 23reading پاکستان کا امیر ٹیکس ادا کرنا نہیں چاہتا، معیشت کو استحکام کیلئے سخت پالیسیوں کی ضرورت،حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کردیا