سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کا فیصلہ نئی عمر کیا رکھی گئی؟اعلان بجٹ کے موقع پر کیا جائیگا
پشاور( آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لیے نئی پالیسی کی تیاری شروع کی ریٹائرمنٹ کے لیے عمر… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کا فیصلہ نئی عمر کیا رکھی گئی؟اعلان بجٹ کے موقع پر کیا جائیگا