افغانستان میں کٹھ پتلی ناجائز حکومت کیخلاف جہاد جائز ہے تو پھر پاکستان میں کٹھ پتلی کی مسلط حکومت کیسے جائز ہے؟مولانا فضل الرحمن نے حکومت پر آخری وارکااعلان کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ افغانستان میں کٹھ پتلی ناجائز حکومت کے خلاف جہاد جائز ہے تو پھر پاکستان میں کٹھ پتلی کی مسلط حکومت کو کیسے جائز قرار دیکر تسلیم کیا جاسکتا ہے۔اتوار کو عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے… Continue 23reading افغانستان میں کٹھ پتلی ناجائز حکومت کیخلاف جہاد جائز ہے تو پھر پاکستان میں کٹھ پتلی کی مسلط حکومت کیسے جائز ہے؟مولانا فضل الرحمن نے حکومت پر آخری وارکااعلان کردیا