2018 کا الیکشن چوری کیا گیا،نوازشریف کو جس دن حکومت سے ہٹایا گیااس دن سے ترقی کاسفر رک گیا،مریم نواز نے سنگین دعوے کردیئے
ظفر وال(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جس دن حکومت سے ہٹایا گیااس دن سے ترقی کاسفر رک گیا،2018 کا الیکشن چوری کیا گیا، ایک سال پہلے ن لیگ کی حکومت میں ملک ترقی کر رہا تھا، عوامی حکومت تھی اور ملک اوپر جا رہا تھا،… Continue 23reading 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا،نوازشریف کو جس دن حکومت سے ہٹایا گیااس دن سے ترقی کاسفر رک گیا،مریم نواز نے سنگین دعوے کردیئے