پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اندھیر نگری چوپٹ راج جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2019

اندھیر نگری چوپٹ راج جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج،جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف ہوا ۔ زمینوں پر قبضے کی مفصل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کر ادی گئی ،چیف فاریسٹ کنزرویٹو آفیسر نے رپورٹ تیار کی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سندھ میں 8لاکھ 86 ہزار 840… Continue 23reading اندھیر نگری چوپٹ راج جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

بھارت کی پاکستان میں سول آبادی پر فائرنگ ،پاک فوج بھی خاموش نہ رہی، منہ توڑ جواب

datetime 13  جون‬‮  2019

بھارت کی پاکستان میں سول آبادی پر فائرنگ ،پاک فوج بھی خاموش نہ رہی، منہ توڑ جواب

کھوئی رٹہ (آن لائن ) لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں جاری، کھوئی رٹہ کے نواحی گائوں ندی سوہانہ کا رہائشی نکیال سیکٹر میں فائرنگ سے زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر انڈین آرمی کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔انڈین آرمی آئے روز… Continue 23reading بھارت کی پاکستان میں سول آبادی پر فائرنگ ،پاک فوج بھی خاموش نہ رہی، منہ توڑ جواب

عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

datetime 13  جون‬‮  2019

عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف گرلز گائیڈ کی درخواست پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔ عدالت نے وفاقی… Continue 23reading عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

عمران خان کا مقصد صرف مخالفین کے سرقلم کرنا ،یہ کیسا احتساب ہے جو صرف اپوزیشن کیخلاف ہو رہا ہے‘ سعد رفیق پھٹ پڑے

datetime 13  جون‬‮  2019

عمران خان کا مقصد صرف مخالفین کے سرقلم کرنا ،یہ کیسا احتساب ہے جو صرف اپوزیشن کیخلاف ہو رہا ہے‘ سعد رفیق پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 27جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔پیراگون اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت کے جج جواد… Continue 23reading عمران خان کا مقصد صرف مخالفین کے سرقلم کرنا ،یہ کیسا احتساب ہے جو صرف اپوزیشن کیخلاف ہو رہا ہے‘ سعد رفیق پھٹ پڑے

پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف درخواست عدالت نے آئندہ سماعت پر کسے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا؟جانئے

datetime 13  جون‬‮  2019

پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف درخواست عدالت نے آئندہ سماعت پر کسے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا؟جانئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی میڈیا کوریج اور سوشل میڈیا پر پابندی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت پر ڈی جی آپریشنز پیمرا کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جمعرات کو جسٹس عامر فاروق نے کرنل ریٹائرڈ جاوید اقبال کی درخواستوں پر سماعت… Continue 23reading پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف درخواست عدالت نے آئندہ سماعت پر کسے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا؟جانئے

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنے والے نجی ٹی وی چینل کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 13  جون‬‮  2019

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنے والے نجی ٹی وی چینل کو سخت سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے 23؍ مئی 2019ء کو چیئرمین نیب کی کردار کشی پر مبنی مواد نشر کرنے اور ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر نجی چینل پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ غیرتصدیق شدہ مواد نشر کرنا پیمرا ترمیمی ایکٹ کی مختلف شقوں… Continue 23reading چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنے والے نجی ٹی وی چینل کو سخت سزا سنا دی گئی

حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

datetime 13  جون‬‮  2019

حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

اسلام آباد (آن لائن) آئی جی اسلام آباد نے حکومتی احکامات نظر انداز کرتے ہوئے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار سیکورٹی کیلئے اپنے ساتھ تعینات کر رکھے ہیں، اے ٹی ایس اورسی ٹی ڈی کے اہلکاروں سمیت آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کی سیکورٹی پر پچاس کے قریب پولیس اہلکار مامور ہیں… Continue 23reading حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

datetime 13  جون‬‮  2019

امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کے بحری جہاز میسن کا کراچی آمد پر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ اْمور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک کی بحری… Continue 23reading امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

datetime 13  جون‬‮  2019

ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پانچ مشیروں اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم ، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔یاد رہے کہ اے این پی کے رہنما خوش دل خان نے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل