سٹیزن پورٹل کے بعد عمران خان کا ایک اور انقلابی قدم عوامی شکایات سننے کیلئے وزیر اعظم دفتر میں سیل قائم ای میل اور واٹس ایپ کی بھی سہولت، لینڈ لائن نمبرز جاری
کراچی(سی پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے عوامی شکایت سننے کے لیے اپنے دفتر میں شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم اور وفاقی وزراء عوامی شکایت خود سنیں گے، 40 ٹیلی فون لائنیں ہوں گی۔ ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی شکایت وصول کی جائیں گی۔ ٹیلی فون 92254404۔9222667… Continue 23reading سٹیزن پورٹل کے بعد عمران خان کا ایک اور انقلابی قدم عوامی شکایات سننے کیلئے وزیر اعظم دفتر میں سیل قائم ای میل اور واٹس ایپ کی بھی سہولت، لینڈ لائن نمبرز جاری