پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ایک ڈالر 200 روپے کا۔۔! آئی ایم ایف سے کیا معاہدہ طے پایا ہے؟ انتہائی خطرناک دعویٰ کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

ایک ڈالر 200 روپے کا۔۔! آئی ایم ایف سے کیا معاہدہ طے پایا ہے؟ انتہائی خطرناک دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہر بار چورڈاکو کا راگ الاپنے سے نا اہلی چھپ نہیں سکتی، 200 ارب کے مزید ٹیکس ڈالر 200 روپے تک جانے کا خدشہ ہے اپوزیشن گھر بھی بیٹھی رہی تو حالات بہت خراب ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ایک ڈالر 200 روپے کا۔۔! آئی ایم ایف سے کیا معاہدہ طے پایا ہے؟ انتہائی خطرناک دعویٰ کر دیا گیا

مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2019

مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19  کے پہلے دس    ماہ(جولائی تا اپریل)میں 17,875.23ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 16,481.82ملین ڈالر کے مقابلے میں 8.45 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل  2019  میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی… Continue 23reading مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2019

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی آخری تاریخ میں تین مرتبہ توسیع کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔گزشتہ سال 2018میں ٹیکس گوشوارے داخل کرانے والوں کی تعداد7فیصد افزائش سے 19 لاکھ60ہزار رہی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آرنے آخری حتمی تاریخ 30 اپریل 2019 تک 19 لاکھ 63 ہزار… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اب یہ کام کرنے سے پہلے مجھ سے اجازت لینا ضروری ہوگا،نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنا پہلا حکم نامہ جاری کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

اب یہ کام کرنے سے پہلے مجھ سے اجازت لینا ضروری ہوگا،نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنا پہلا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نئے چیئرمین ایف بی آر نے کوئی اکاونٹ فریز کرنے سے پہلے اجازت لینا لازمی قراردیتے ہوئے ایف بی آر افسران کو ٹیکس گزاروں کو ہراساں کر نے سے روک دیا۔جمعہ کو نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پہلا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کوئی اکاونٹ فریز کرنے سے… Continue 23reading اب یہ کام کرنے سے پہلے مجھ سے اجازت لینا ضروری ہوگا،نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنا پہلا حکم نامہ جاری کردیا

پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے میں مزاحمت پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 15 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، کام ہر صورت مکمل کرنے کا اعلان

datetime 10  مئی‬‮  2019

پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے میں مزاحمت پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 15 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، کام ہر صورت مکمل کرنے کا اعلان

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو کمانڈنٹ ایف سی بلوچستان نے بتایا کہ تمام 15 لوگ ایران سے نہیں آئے تھے، مقامی لوگوں مین سے بھی کچھ غداروں نے ان کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہاکہ پاک ایران بارڈر پر تین سے چار سال تک باڑ لگانے کا عمل مکمل… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے میں مزاحمت پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 15 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، کام ہر صورت مکمل کرنے کا اعلان

فردوس عاشق نے رانا ثناء اللہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا،فردوس باجی چیخیں آپ کی نکل رہی ہیں کیونکہ۔۔! رانا ثناء اللہ پھر بول پڑے

datetime 10  مئی‬‮  2019

فردوس عاشق نے رانا ثناء اللہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا،فردوس باجی چیخیں آپ کی نکل رہی ہیں کیونکہ۔۔! رانا ثناء اللہ پھر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو رہنما (ن)لیگ کے بیان پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے قانونی چارہ جوئی… Continue 23reading فردوس عاشق نے رانا ثناء اللہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا،فردوس باجی چیخیں آپ کی نکل رہی ہیں کیونکہ۔۔! رانا ثناء اللہ پھر بول پڑے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں قرض پروگرام پر اتفاق،کتنے ارب ڈالرز قرضہ ملے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 10  مئی‬‮  2019

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں قرض پروگرام پر اتفاق،کتنے ارب ڈالرز قرضہ ملے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں قرض پروگرام پر اتفاق رائے ہو گیا، آئی ایم ایف تین سالہ پروگرام کے تحت پاکستان کو آٹھ ارب ڈالر تک کا قرضہ دیگا،معاہدے کی تفصیلات کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں قرض پروگرام پر اتفاق،کتنے ارب ڈالرز قرضہ ملے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 10  مئی‬‮  2019

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس… Continue 23reading پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالنے کا انکشاف،سوشل میڈیاپر جعلی تصاویر جاری کردی گئیں 

datetime 10  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالنے کا انکشاف،سوشل میڈیاپر جعلی تصاویر جاری کردی گئیں 

اسلام آباد(این این آئی) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر پر دھونس اور پریشر ڈالا گیا کہ… Continue 23reading چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالنے کا انکشاف،سوشل میڈیاپر جعلی تصاویر جاری کردی گئیں