عوام نے قومی وسائل لوٹنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں آئینہ دکھا دیا، عثمان بزدار کا دعویٰ

26  جولائی  2019

لاہور (پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی یوم سیاہ کی کال بری طرح ناکام رہی اور عوام نے قومی وسائل لوٹنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں آئینہ دکھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے مسترد عناصر کو پھر مسترد کردیا۔ ملک کوکرپشن میں دھکیلنے والوں کا مستقبل تاریک ہے اوراپوزیشن

کی ”پیسہ بچاؤ“ تحریک فلاپ ہوچکی ہے۔یوم سیاہ کی ناکامی کے بعداپوزیشن کو منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان قوم کیلئے نجات دہندہ ہیں۔کرپٹ عناصر کو اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…