ایک اور ویڈیومنظر عام پر آگئی،بیرسٹر سیف نے قرارداد کے حق میں 54 ووٹ آنے کے الفاظ کیوں ادا کئے؟کیا نتیجہ تبدیل کیاگیا؟سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران پریزائیڈنگ افسر بیرسٹر سیف کی ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجا ظفر الحق کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف پیش کی… Continue 23reading ایک اور ویڈیومنظر عام پر آگئی،بیرسٹر سیف نے قرارداد کے حق میں 54 ووٹ آنے کے الفاظ کیوں ادا کئے؟کیا نتیجہ تبدیل کیاگیا؟سنسنی خیز انکشافات











































