منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار،  ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق  رپوٹ جاری کرد ی،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جولائی  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق اپنی رپوٹ جاری کرد ی ہے  ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے    جنوب ایشیائی ممالک پاکستان کو  سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح ایک سال کے دوران 3.8 سے 7.2 پر پہنچ گئی ہے جو کہ دگنی ہے،بھارت میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.1

فیصدرہی، بنگلادیش میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 5.5 فیصدرہی۔ اس کے علاوہ افغانستان،بھوٹان اورسری لنکامیں مہنگائی کی شرح کم ہوئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان معاشی ترقی میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکاسے بھی پیچھے رہ گیاہے، پاکستان میں معاشی ترقی 3.3 فیصدرہی، پاکستان کی شرح نمو 8 سال کی کم ترین سطح پررہی جبکہ گزشتہ مالی سال بنگلادیش کی شرح نمو 7.9 فیصدرہے  گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…