پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے دور میں ملک پر کتنا قرض چڑھا، وزیراعظم فو ن کال پر اس کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں، ن لیگ نے حقائق سامنے رکھ دیے

datetime 13  جون‬‮  2019

ہمارے دور میں ملک پر کتنا قرض چڑھا، وزیراعظم فو ن کال پر اس کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں، ن لیگ نے حقائق سامنے رکھ دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے پانچ سالہ دور میں لئے گئے قرضوں کے حجم اور ان کے استعمال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دو ر میں ملک پر 10ہزار ارب کا قرض چڑھا اورقرضہ اور ان کا استعمال حکومتی ریکارڈ کا حصہ ہوتا ہے،اس کیلئے کسی کمیشن کی ضرورت… Continue 23reading ہمارے دور میں ملک پر کتنا قرض چڑھا، وزیراعظم فو ن کال پر اس کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں، ن لیگ نے حقائق سامنے رکھ دیے

قاضی فائز عیسیٰ ایک دلیر،بہادر اور انصاف پسند جج ہیں، اس سسٹم میں جتنی کالی بھیڑیں ہیں سب کو نکال دیا جائے،وکلاء دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے

datetime 13  جون‬‮  2019

قاضی فائز عیسیٰ ایک دلیر،بہادر اور انصاف پسند جج ہیں، اس سسٹم میں جتنی کالی بھیڑیں ہیں سب کو نکال دیا جائے،وکلاء دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر ہڑتال کے معاملے میں کراچی کے وکلا دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ایک گروپ کی جانب سے آج (جمعہ) ہڑتال کی حمایت جبکہ دوسری کی جانب سے مخالفت کی گئی ہے۔جمعرات کو کراچی سٹی کورٹ میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ ایک دلیر،بہادر اور انصاف پسند جج ہیں، اس سسٹم میں جتنی کالی بھیڑیں ہیں سب کو نکال دیا جائے،وکلاء دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے

جمعہ کو وکلاء کے احتجاج میں شریک ہوں گے یا قیادت کریں گے؟ اعتزاز احسن نے صحافی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2019

جمعہ کو وکلاء کے احتجاج میں شریک ہوں گے یا قیادت کریں گے؟ اعتزاز احسن نے صحافی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر سپریم جو ڈیشل کونسل کریگی، (آج)جمعہ کو عدالت نہیں جاؤنگا، وکلاء کے احتجاج کی قیادت کر نے کی میری عمرنہیں رہی، بہت سے نو جوان ہیں۔سینئر قانون دان اور پیپلز پارٹی… Continue 23reading جمعہ کو وکلاء کے احتجاج میں شریک ہوں گے یا قیادت کریں گے؟ اعتزاز احسن نے صحافی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

ہم نے آئی ایم ایف کو خیرباد کہا مگر عمران خان کشکول لے کر ان کے پاس چلے گئے، نواز شریف نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑے الزامات عائد کر دیے

datetime 13  جون‬‮  2019

ہم نے آئی ایم ایف کو خیرباد کہا مگر عمران خان کشکول لے کر ان کے پاس چلے گئے، نواز شریف نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑے الزامات عائد کر دیے

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ اور جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی اور بلوچستان کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے اپنے دور… Continue 23reading ہم نے آئی ایم ایف کو خیرباد کہا مگر عمران خان کشکول لے کر ان کے پاس چلے گئے، نواز شریف نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑے الزامات عائد کر دیے

ملک کو آگے لے جانے کے لیے کچھ گڑوی گولیاں ضروری ہیں، نواز شریف کے دونوں بیٹے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی شہری نہیں، مریم نواز کا غرور و تکبر کس بات کا اشارہ ہے؟

datetime 13  جون‬‮  2019

ملک کو آگے لے جانے کے لیے کچھ گڑوی گولیاں ضروری ہیں، نواز شریف کے دونوں بیٹے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی شہری نہیں، مریم نواز کا غرور و تکبر کس بات کا اشارہ ہے؟

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیر اعظم نے اس بجٹ میں جو ترجیحات طے کی ہیں وہ آنے والی نسل اور ملک کو آگے لے جانے کے لیے اس میں کچھ کڑوی گولیاں ضروری ہیں، یہ گولیاں… Continue 23reading ملک کو آگے لے جانے کے لیے کچھ گڑوی گولیاں ضروری ہیں، نواز شریف کے دونوں بیٹے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی شہری نہیں، مریم نواز کا غرور و تکبر کس بات کا اشارہ ہے؟

مجھ سے معافی مانگیں پھر آگے جانے دوں گا، گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

datetime 13  جون‬‮  2019

مجھ سے معافی مانگیں پھر آگے جانے دوں گا، گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

لاہور(این این آئی) کوٹ لکھپت کے باہر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے گارڈز کی جانب سے ناروا سلوک پر لیگی کارکن گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ احتجاجاً گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کے باہر قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے لیگی کارکن عبد… Continue 23reading مجھ سے معافی مانگیں پھر آگے جانے دوں گا، گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

ججز ریفرنس لیک کر کے صدر اور وزیر اعظم نااہلی اور آئین سے غداری کے مرتکب ہو چکے،ملک بھر کے وکلاء نے احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2019

ججز ریفرنس لیک کر کے صدر اور وزیر اعظم نااہلی اور آئین سے غداری کے مرتکب ہو چکے،ملک بھر کے وکلاء نے احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار صدر کے امان اللہ کنرانی نے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس لیک کر کے صدر اور وزیر اعظم آرٹیکل چھ کے مطابق نااہلی اور آئین سے غداری کے مرتکب ہو چکے ہیں، تحقیقات ہونی چاہیے،جمعہ کو پورے ملک کے وکلاء احتجاج کرینگے،جب تک… Continue 23reading ججز ریفرنس لیک کر کے صدر اور وزیر اعظم نااہلی اور آئین سے غداری کے مرتکب ہو چکے،ملک بھر کے وکلاء نے احتجاج کا اعلان کر دیا

تمہیں دین اور مذہب کا علم ہی نہیں تو پھر بولتے کیوں ہو؟ کیا مغرب کے لٹریچر سے ہمیں اسلامی تاریخ بتا رہے ہو؟ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے

datetime 13  جون‬‮  2019

تمہیں دین اور مذہب کا علم ہی نہیں تو پھر بولتے کیوں ہو؟ کیا مغرب کے لٹریچر سے ہمیں اسلامی تاریخ بتا رہے ہو؟ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے

کراچی (این این آئی)متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل اکرحمن نے کہا ہے کہ یہ وقت عوام پر کرب کا وقت ہے،سیاسی قوت اگر آج عوام کے ساتھ کھڑی نہیں ہوں تو پھر کب کھڑی ہوگی؟ہم ریاستی اداروں کے خلاف نے لیکن ریاستی اداروں کو بھی سیاست… Continue 23reading تمہیں دین اور مذہب کا علم ہی نہیں تو پھر بولتے کیوں ہو؟ کیا مغرب کے لٹریچر سے ہمیں اسلامی تاریخ بتا رہے ہو؟ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے

پاکستان کو کیا لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جو آئے اور کھا کے چلتا بنے؟ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت خارج ہونے پر نیب نے بڑی شخصیت کواسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2019

پاکستان کو کیا لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جو آئے اور کھا کے چلتا بنے؟ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت خارج ہونے پر نیب نے بڑی شخصیت کواسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت خارج ہونے پر نیب نے ملزم ایگزیکٹو ڈائریکٹر لینڈ سجاد عباسی کو گرفتار کر لیا ۔جمعرات کو ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی تو جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ پاکستان کو کیا لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جو آئے… Continue 23reading پاکستان کو کیا لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جو آئے اور کھا کے چلتا بنے؟ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت خارج ہونے پر نیب نے بڑی شخصیت کواسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا