شیخ رشید کے مستعفی ہونے اور سعد رفیق کو کنٹریکٹ پر وزیر ریلوے لگانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے شیخ رشید کے مستعفی ہونے اور سعد رفیق کو کنٹریکٹ پر وزیر ریلوے لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔وزارت ریلوے نے گیارہ ماہ میں 74ٹرین حادثات کا اعتراف کیا ہے۔ان حادثات میں، 20 مال گاڑیوں ، 19 مسافر ٹرینوں ،… Continue 23reading شیخ رشید کے مستعفی ہونے اور سعد رفیق کو کنٹریکٹ پر وزیر ریلوے لگانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا











































