پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے،  پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا

datetime 27  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پولیس نے مسافروں کا ریکارڈ اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے ٹریول آئی متعارف کرا دی، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ہر ٹکٹ خریدنے والے مسافر کا ریکارڈ سسٹم میں فیڈ کیا جائے گا۔پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں اشتہاریوں کے گرد گھیراتنگ کرنے کیلئے ٹریول آئی متعارف کرا دی۔ بس اڈوں اور ریلوے سٹیشنز پر ٹریول آئی سافٹ وئیر انسٹال کر دیا گیا ہے، اب ٹکٹ خریدنے والے ہر مسافرکا نام اور شناختی کارڈ نمبر سسٹم میں

فیڈ کیا جائے گا، اس سے ایک تو مسافروں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ ہوگا، دوسرا اشتہاریوں کو پکڑنے میں مدد ملے گی، اشتہاری کا نام، شناختی کارڈ نمبر آنے پر سسٹم فوری نشاندہی کرے گا جس کو متعلقہ انتظامیہ پولیس کے حوالے کرے گی۔پنجاب بھر سے ایک ماہ میں ایک لاکھ سے زائد مسافروں کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے جبکہ سسٹم کی مدد سے 15 سے زائد اشتہاریوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے،ٹریول آئی میں ہوٹل آئی کا سافٹ وئیراستعمال کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…