بڑی گیم شروع،آصف زرداری زیادہ وقت نیب کی قید کے بجائے پارلیمنٹ میں گذاریں گے، پیپلز پارٹی نے پلان بنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)آصف زرداری زیادہ وقت نیب کے قید کی بجائے پارلیمنٹ میں گذاریں گے اس سلسلے میں پیپلز پارٹی نے پلان بنادیا۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو قومی اسمبلی کی مزید تین قائمہ کمیٹیوں کا ممبر بھی بنادیا گیا،اب آصف علی زرداری چھ قائمہ کمیٹیوں کے ممبر ہونگے۔ صف زرداری… Continue 23reading بڑی گیم شروع،آصف زرداری زیادہ وقت نیب کی قید کے بجائے پارلیمنٹ میں گذاریں گے، پیپلز پارٹی نے پلان بنا دیا