منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار،حکومت نے حزب اختلاف کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے خطرناک حکمت عملی مرتب کر لی،دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 27  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) حکومت نے حزب اختلاف کی جماعتوں کی احتجاجی سیاست کو روکنے کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی،لاہور میں احتجاج کا انتظام سنبھالنے والے حزب اختلاف کے 46سرگرم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ان رہنماؤں کو عوام کو احتجاج پر اکسانے کا الزام اور امن و امان کے لیے خطرہ قرار

دیا گیا ہے جبکہ ان کی نظر بندی کی بھی سفارش کی گئی ہے۔فہرست میں مسلم لیگ (ن) کے تمام سابق چیئرمین اور وائس چیئرمین شامل ہیں جبکہ پولیس نے پارٹی عہدیداروں کی فہرست ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ 25 جولائی کو مذکورہ عہدیداران نے مال روڈ پر احتجاج ریلی کے انتظامات کئے تھے۔نظر بندی کا مقصد آئندہ کسی احتجاج کو روکنا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…