پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  جولائی  2019

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی کے ساتھ پولیس کے ”بخشی خانہ“ میں ایسا سلوک کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،نواز شریف کے مشیر خاص اور مریم نواز کے تقریروں کے لکھاری عرفان صدیقی پر وفاقی پولیس مہربان ہو گئی بخشی خانہ میں مرغ مٹن سے تواضع حکومت کے خلاف بھی بھڑاس نکالتے رہے۔

ہفتہ کو ذرائع نے بتایا کہ آفتاب اے ایس آئی نے جھک کر سلام کرتے ہوے لیڈیز کمرہ میں بٹھا کر عرفان صدیقی سے انکی خدمت میں مرغ اور مٹن پیش کیا گیا اور دو گھنٹہ تک اس دوران پندرہ بندوں کی ملاقات بھی کروائی گئی۔ذدایع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے دوران وفاقی پولیس کی موجودگی میں عرفان صدیقی اور انکے ملاقاتی حکومت کو بھی برا بھلا کہتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…