پاکستان کے اہم شہر میں پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ،شدید فائرنگ، ہلاکتوں کی اطلاعات
گوادر(نیوزڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ،شدید فائرنگ، ہلاکتوں کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق گوادر کے نجی ہوٹل میں دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے، دہشت گردوں کو روکنے والا داخلی راستے پر موجود سکیورٹی گارڈ شہید ہوگیاہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے،آئی ایس… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ،شدید فائرنگ، ہلاکتوں کی اطلاعات