لیفٹیننٹ حشام نصیر کی فوجی عدالت سے سزائے موت کیخلاف اپیل،سند ھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ حشام نصیر کی فوجی عدالت سے سزائے موت کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے چیف آف نیول اسٹاف اور جیک برانچ سے حکمنامہ طلب کر لیا۔جسٹس ایس حسن اظہر رضوی اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو لیفٹیننٹ حشام نصیر… Continue 23reading لیفٹیننٹ حشام نصیر کی فوجی عدالت سے سزائے موت کیخلاف اپیل،سند ھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا