اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے،اتوار سے منگل تک سلسل تین دن طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کردی

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) شہر قائد والے ہوشیار ہوجائیں،محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی،1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے۔کراچی میں طوفانی بارش ہونے والی ہے، بادل 26 سال پرانا حساب چکتا کردیں گے۔محکمہ موسمیات نے اتوار

سے 3دن کیلئے تیزبارش کی پیشگوئی کردی مگر شہر تودھول اور مٹی میں اٹا ہوا ہے، نالوں میں کچرا بھرا ہوا ہے ایسے میں کیا ہوگا، عوام سوچ سوچ کرہلکان ہونے لگے ہیں دو بوندوں میں ہی کے الیکٹرک کا نظام بہہ جاتا ہے،موسلا دھار بارش میں کیا بنے گا؟۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…