منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے دہری شہریت رکھنے والے کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے

datetime 26  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دہری شہریت رکھنے والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا اب آئندہ انتخابات میں دہری شہریت رکھنے والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار

زلفی بخاری نے جمعہ  کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے دہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب دہری شہریت رکھنے والوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کے طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…