جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے اپنے مطالبات کے حق میں اگست میں ملک بھر میں چار رو ز شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر حکومت نے بلاوجہ عائد کیے گئے ٹیکس واپس نہ لیے تو ہڑتال میں مزید توسیع کی جائے گی،وزیر اعظم عمران خان تاجروں… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

توہین رسالتؐ کے انسداد کا قانون آئین میں ہے، مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات بارے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

توہین رسالتؐ کے انسداد کا قانون آئین میں ہے، مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات بارے بھی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی اور فکری وابستگی کیا پاکستان میں جرم ہے؟،ایسا لگ رہا ہے ملک میں آمریت ہے اخلاقی اقدار کا جنازہ نکل گیا ہے، عرفان صدیقی کے پاس اظہار یکجہتی کے لیا آیا ہوں،ہماری مذہبی شناخت پر حملہ ہورہا… Continue 23reading توہین رسالتؐ کے انسداد کا قانون آئین میں ہے، مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات بارے بھی اہم اعلان کر دیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12 اگست سے 15 اگست تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ 11 اگست کو اتوار ہے، اس طرح ملک بھر میں ملازمین عیدالاضحیٰ کی پانچ چھٹیوں سے مستفید ہوں گے جبکہ وفاقی… Continue 23reading حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

لاہور31 جولائی(نیوزڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج سول سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سڑکوں کے بعض منصوبوں میں تاخیر اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال پرسخت برہمی کا اظہار کیااور ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل نہ کرنے پر… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

بارش سے کراچی والوں کی مشکلات میں اضافہ لیکن وہیں فائدہ بھی سامنے آ گیا، شہرقائد کے باسیوں کیلئے خوشخبری

datetime 31  جولائی  2019

بارش سے کراچی والوں کی مشکلات میں اضافہ لیکن وہیں فائدہ بھی سامنے آ گیا، شہرقائد کے باسیوں کیلئے خوشخبری

کراچی(آن لائن)کراچی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جہاں بارش سے مشکلات میں اضافہ ہوا وہی کہیں اس کے فائدہ بھی نظر آنے لگے اور شہر قائد کو پانی فراہم کرنے والے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے منیجنگ ڈائریکٹ انجینئر اسداللہ خان… Continue 23reading بارش سے کراچی والوں کی مشکلات میں اضافہ لیکن وہیں فائدہ بھی سامنے آ گیا، شہرقائد کے باسیوں کیلئے خوشخبری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول و سیفران شہر یار خان آفریدی کی ملاقات

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول و سیفران شہر یار خان آفریدی کی ملاقات

لاہور31 جولائی(نیوزڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سول سیکرٹریٹ میں وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول و سیفران شہر یار خان آفریدی نے ملاقات کی،جس میں منشیات کے دھندے کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت مشترکہ طورپر اقدامات کرنے پراتفاق کیا گیا۔ملاقات میں فیصلہ کیاگیاکہ پنجاب حکومت اوروفاق منشیات کا کاروبار کرنے والے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول و سیفران شہر یار خان آفریدی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف محکموں کا اچانک دورہ، سیکرٹریز کے کمروں میں گئے، حاضری چیک کی

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف محکموں کا اچانک دورہ، سیکرٹریز کے کمروں میں گئے، حاضری چیک کی

لاہور31 جولائی(نیوزڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج مختلف محکموں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بغیر اطلاع لائیوسٹاک، خوراک، زراعت، صنعت اور دیگر محکموں کا دورہ کیا اور افسران کی حاضری چیک کی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریز کے کمروں میں بھی گئے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے کام کیلئے آئے لوگوں سے مسائل پوچھے اور بزرگ خاتون سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف محکموں کا اچانک دورہ، سیکرٹریز کے کمروں میں گئے، حاضری چیک کی

چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2019

چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نامزد چیئرمین سینٹ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تعداد نمبر گیم سے زیادہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آج مقابلہ ہورہا ہے جمہوری قوتیں مقابلے میں کامیاب ہوجائے گی چیئر… Continue 23reading چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور31 جولائی:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج گلبرگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیراعلیٰ نے والد کے انتقال پر سید علی مرتضیٰ اور سوگوار خاندان سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت