ایک سے سولہ گریڈ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافے کا اعلان،کم از کم تنخواہ کا اعلان بھی کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے پیش کیے گئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافے کا اعلان کیا ہے۔وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری اور افواج کے ملازمین کو… Continue 23reading ایک سے سولہ گریڈ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافے کا اعلان،کم از کم تنخواہ کا اعلان بھی کردیاگیا