لاہور( این این آئی)منشیات کیس کا ملزم جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پلواش مسیح منشیات کے مقدمے میں جیل میں بند تھا جہاں اسے گزشتہ دل کا دورہ پڑا جس سے وہ دم توڑ گیا ۔ قیدی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں