سینیٹ میں صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلزپارٹی کے باغی سینیٹر زکون تھے؟تحقیقات تیز،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)ایوان بالا میں حزب اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے والے باغی سینیٹرز کی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ذرائع نے بتایا پیپلز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی ارکان سے دباؤ یا مبینہ… Continue 23reading سینیٹ میں صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلزپارٹی کے باغی سینیٹر زکون تھے؟تحقیقات تیز،حیرت انگیز انکشافات











































