ایک مسجد کی انتظامیہ کے کہنے پر صوبائی حکومت نے کیسے اعلان کردیا؟ملک کے ممتاز اور جید علمائے کرام نے خیبر پختونخوا میں عید کے اعلان پر بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے ممتاز اور جید علمائے کرام نے خیبر پختون خوا میں عید کے اعلان کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں منگل کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا، جسے ملک کے نامور علمائے کرام نے مسترد کردیا۔میڈ یا سے خصوصی گفتگو میں مفتی زبیر نے… Continue 23reading ایک مسجد کی انتظامیہ کے کہنے پر صوبائی حکومت نے کیسے اعلان کردیا؟ملک کے ممتاز اور جید علمائے کرام نے خیبر پختونخوا میں عید کے اعلان پر بڑا فیصلہ سنادیا