منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

 کشمیر میں جہاد کے اعلان اورآزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) کشمیر میں جہاد کے اعلان اورآزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، کشمیر میں جہاد کے اعلان کیلئے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شریف شبیر نامی شہری نے میاں گوہر ایڈووکیٹ کی

وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت حکومت کو جموں و کشمیر میں جہاد شروع کرنے کا حکم دے، آزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کی ہدایت کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…