کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے، پٹرول 9روپے 35پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 89 پیسے، لائٹ ڈیزل 6 روپے 40 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 46 پیسے فی لٹر مہنگا کیا جائیگا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق… Continue 23reading کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی