بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

برٹش ائیر ویز کی پاکستان واپسی ، نالائق حکومت پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے، مریم اور نگزیب کا دعویٰ

datetime 3  جون‬‮  2019

برٹش ائیر ویز کی پاکستان واپسی ، نالائق حکومت پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے، مریم اور نگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے برٹش ائیر ویز کی پاکستان میں واپسی پر کہا ہے کہ نالائق حکومت ایک بار پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ برٹش ائیر ویز نے… Continue 23reading برٹش ائیر ویز کی پاکستان واپسی ، نالائق حکومت پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے، مریم اور نگزیب کا دعویٰ

حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے، اختر مینگل کا دبنگ اعلان

datetime 3  جون‬‮  2019

حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے، اختر مینگل کا دبنگ اعلان

کوئٹہ(اے این این ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے، بلوچستان میں اگربیرونی قوتیں ہیں تو انہیں سامنے لا یا جائے، غداری کے القابات کے سامنے بے ضمیر ہانک باضمیر ڈٹ جاتے ہیں ۔اپنے ایک ٹویٹ اور نجی ٹی… Continue 23reading حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے، اختر مینگل کا دبنگ اعلان

شوال کا چاند ۔۔۔فواد چوہدری اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے باوجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2019

شوال کا چاند ۔۔۔فواد چوہدری اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے باوجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ… Continue 23reading شوال کا چاند ۔۔۔فواد چوہدری اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے باوجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں فردوس عاشق اعوان بھی خوشی سے نہال

datetime 3  جون‬‮  2019

تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں فردوس عاشق اعوان بھی خوشی سے نہال

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معا ون خصو صی برا ئے اطلا عات و نشریات ڈاکٹر فر دوس عا شق اعوان نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز کی آمد دنیا کے نئے پاکستان اور موجودہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے،پاکستان تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں فردوس عاشق اعوان بھی خوشی سے نہال

اختیارات سے تجاوز ،زرتاج گل کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،وزیر مملکت کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2019

اختیارات سے تجاوز ،زرتاج گل کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،وزیر مملکت کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(آن لائن)اختیارات سے تجاوز کرنے پروزیرماحولیات زرتاج گل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ زرتاج گل نے اپنی بہن کو ڈائریکٹر بنوانے کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط لکھا ان کے خلاف آرٹیکل 62کے تحت کارروائی کی جائے۔ قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن… Continue 23reading اختیارات سے تجاوز ،زرتاج گل کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،وزیر مملکت کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پربڑ ا حکم جاری کردیا

datetime 3  جون‬‮  2019

آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پربڑ ا حکم جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ایک شخص کی آزادی ہے تو دوسرے کا بھی حق ہے۔آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ہے۔پاک فوج اور اور دیگر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پرپشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)پر پابندی کے لیے دائر درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پربڑ ا حکم جاری کردیا

اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی ، 7ہزار 309خوش نصیبوں کا اعلان مسلسل تین سال تک ناکام رہنے والوں کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 3  جون‬‮  2019

اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی ، 7ہزار 309خوش نصیبوں کا اعلان مسلسل تین سال تک ناکام رہنے والوں کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام سرکاری حج سکیم کے تحت سعودی عرب سے ملنے والے اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے 7ہزار 309خوش نصیبوں کا اعلان کردیا گیا ہے ،مسلسل تین سال تک ناکام رہنے والے 2ہزار 23درخواست گزاروں کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا ہے ،قرعہ… Continue 23reading اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی ، 7ہزار 309خوش نصیبوں کا اعلان مسلسل تین سال تک ناکام رہنے والوں کو بھی خوشخبری سنا دی گئی

چیئرمین نیب پھرمیدان میں ، کرپشن کرنیوالوں کیخلاف ایسادھماکہ خیز اعلان کردیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 3  جون‬‮  2019

چیئرمین نیب پھرمیدان میں ، کرپشن کرنیوالوں کیخلاف ایسادھماکہ خیز اعلان کردیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ( ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا جس کی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ہے، احتساب کے عمل کو بلا خوف… Continue 23reading چیئرمین نیب پھرمیدان میں ، کرپشن کرنیوالوں کیخلاف ایسادھماکہ خیز اعلان کردیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

حمزہ شہبازعید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے 3کیسز میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

datetime 3  جون‬‮  2019

حمزہ شہبازعید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے 3کیسز میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( آن لائن )قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی 3 کیسز میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری 11جون تک منظور کرلی گئی ہے ۔نیب آمدن سے زائد اثاثہ جات ، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔ حمزہ شہباز ضمانت میں توسیع کے لئے ہائی… Continue 23reading حمزہ شہبازعید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے 3کیسز میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر فیصلہ سنا دیا