اسلام آباد (آن لائن ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ میں تمام اپوزیشن ارکان کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف 54 ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک پر پہلے سے دستخط کئے ہوئے ہیں، باقی ارکان سے تحریک عدم اعتماد پر پیر کو دستخط لئے جائیں گے
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اب تک اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک پر دستخط کرچکے؟ حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری



















































