دو عیدوں کا خاتمہ، مفتی منیب الرحمان کی جگہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کرنے کی تجویز دیدی گئی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی منیب الرحمان کی جگہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کرنے کی تجویز دیدی گئی، واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ذاتی رائے دیتے ہوئے کہا کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین رویت ہلال… Continue 23reading دو عیدوں کا خاتمہ، مفتی منیب الرحمان کی جگہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کرنے کی تجویز دیدی گئی