ایل این جی کوٹہ کیس،نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں نیب کی جانب سے گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی پرسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر… Continue 23reading ایل این جی کوٹہ کیس،نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑی یقین دہانی کرادی