جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

”حکومت سے مفاہمت کی خبریں“خبر راجہ ظفرالحق کی تھی میرا نام لگاکر چھاپی گئی،رحمان ملک کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)”حکومت سے مفاہمت کی خبریں“خبر راجہ ظفرالحق کی تھی میرا نام لگاکر چھاپی گئی،رحمان ملک کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ میرے نام سے مفاہمت کے حوالے سے چلنے والی

خبروں کی تردید کرتا ہوں۔ ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ میری لیڈر شپ جو بھی فیصلہ کریگی میں اس کا پابند ہو، خبر راجہ ظفرالحق کی تھی میرا نام لگاکر چھاپی گئی۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ شاید خبر میرے نام سے اس لیے لگائی کہ میرے نام کی خبر زیادہ بکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…