رواں سال کے 11ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے
لاہور(این این آئی)رواں سال کے 11ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کے 11ماہ میں تجارتی خسارے میں 13.6فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تجارتی خسارے کا حجم 29 ارب 20 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال اس عرصے میں خسارے کا حجم 33 ارب 81 کروڑ ڈالر تھا۔رپورٹ… Continue 23reading رواں سال کے 11ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے