اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ چند علاقوں میں بدستور موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔جبکہ مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، ڑوب، قلات، ڈی جی خان، ملتان اور ساہیوال ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش

گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواؤں /آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، قلات بہاولپور، ہزارہ، کوہاٹ ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بدستور موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش خضدار 37، قصور 32، لاہور (ائیرپورٹ 05، سٹی 02)، بہاولنگر 03، مظفرآباد 05، بالاکوٹ 02، پارہ چنار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…