بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار، ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی سے متعلق رپوٹ جاری کرد ی،افسوسناک انکشافات

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی سے متعلق اپنی رپوٹ جاری کرد ی ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوب ایشیائی ممالک پاکستان کو سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح ایک سال کے دوران 3.8 سے 7.2 پر پہنچ گئی ہے جو کہ دگنی ہے،بھارت میں مہنگائی بڑھنے کی

شرح 4.1 فیصدرہی، بنگلادیش میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 5.5 فیصدرہی۔ اس کے علاوہ افغانستان،بھوٹان اورسری لنکامیں مہنگائی کی شرح کم ہوئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان معاشی ترقی میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکاسے بھی پیچھے رہ گیاہے، پاکستان میں معاشی ترقی 3.3 فیصدرہی، پاکستان کی شرح نمو 8 سال کی کم ترین سطح پررہی جبکہ گزشتہ مالی سال بنگلادیش کی شرح نمو 7.9 فیصدرہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…