منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

رحمان ملک کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ٹوئٹ ،اقوام متحدہ کو ٹیگ کرنے کی بجائے کسے ٹیگ کربیٹھے ؟صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ایک ٹوئٹ کی جس میں اقوام متحدہ کو ٹیگ کرنے کی بجائے ایک گیمنگ کمپنی کو ٹیگ کر دیا جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے شروع ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رحمان ملک نے کانگریس

کے لیڈر غلام نبی آزاد کے بیان کے حوالے سے ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نرنیدر مودی اور اقوام متحدہ کو ٹیگ کرنا چاہا تاہم گیمنگ کمپنی اونو ’’یو این او‘‘ کے اکاؤنٹ کو ٹیگ کر بیٹھے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’’ دیکھ لیں بھارت کے اپنے سیاستدان مودی سرکار کے کشمیر میں جاری ظلم پر کیا کہ رہے ہیں ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…