نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی متحرک ، اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت کو گرفتار کرلیا
لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سا بق ایکسیئن اریگیشن شیخوپورہ عاطف خان کو گرفتار کر لیا،عاطف خان پر بوگس بھرتیوں کا الزام ہے ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عاطف خان نے جعلی بھرتیاں کیں اور الزام ثابت ہونے پر گرفتار ی عمل میں لائی گئی ۔ عاطف… Continue 23reading نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی متحرک ، اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت کو گرفتار کرلیا











































