ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناکام مبلغ اور ٹیکس چوربزنس مین مولانا ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، نعیم الحق باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ ناکام مبلغ، ناکام سفیر، ناکام لیڈر، ٹیکس چور بزنس مین مولانا ”ابن الوقت“ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اوراس مقصد کیلئے جیل میں قید کچھ افراد کا سہارا لے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

پر ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ جمعہ کے روز نیب عدالت میں تماشا اور سرکس لگا، نظام انصاف کا برا تاثر گیا، اب اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں قید شخص کیلئے گرفتاری کی درخواست حیرت انگیز ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا حقیقت پسندی کی کوئی گنجائش ہے؟۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…