اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) مولانا فضل الرحمن کے بھائی، خیبر پختونخوا کے سابق کمشنر برائے افغان مہاجرین ضیا الرحمن کے خلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ضیا الرحمن جب کمشنر افغان مہاجرین تعینات تھے تو انہوں نے گریڈ16 میں 50 سے زاید افراد کو بھرتی کرایا جن سے فی کس 15،15 لاکھ روپے تک رقم وصول کی گئی‘جن کو ملی بھگت سے مستقل کرکے فوری طور پر گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی۔ اصول کے مطابق

گریڈ17 میں بھرتی کے لیے صوبائی پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنا ضروری ہوتا ہے مگر انہوں نے ایسا جان بوجھ کر کیا کیونکہ وہ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔ شکایات ملنے پر نیب نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کے خلاف تحقیقات کیں جو تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ضیاالرحمن مولا فضل الرحمن کی سفارش پر  بھرتی ہوکر کمشنر برائے افغان مہاجرین کی پوسٹ تک پہنچے تھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…