بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چیئرمین نیب کا بڑا حکم مولانا فضل الرحمن کے بھائی کیخلاف بھی انکوائری شروع

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

چیئرمین نیب کا بڑا حکم مولانا فضل الرحمن کے بھائی کیخلاف بھی انکوائری شروع

اسلام آباد (آن لائن) نیب نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی ، 2007ء میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں ضیاء الرحمٰن کو غیرقانونی طورپر پی ٹی سی ایل سے پروانشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا، چیئرمین نیب نے باقاعدہ انکوائری کے لئے احکامات جاری کردئیے۔ جولائی میں… Continue 23reading چیئرمین نیب کا بڑا حکم مولانا فضل الرحمن کے بھائی کیخلاف بھی انکوائری شروع

دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

پشاور (آن لائن) مولانا فضل الرحمن کے بھائی، خیبر پختونخوا کے سابق کمشنر برائے افغان مہاجرین ضیا الرحمن کے خلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ضیا الرحمن جب کمشنر افغان مہاجرین تعینات تھے تو انہوں نے گریڈ16 میں 50 سے زاید افراد کو بھرتی کرایا جن سے فی کس… Continue 23reading دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار! شہادت العالمیہ کا کورس کرنیوالے عوامی نمائندے سے جب چیف جسٹس نے کوئی سی 5احادیث عربی میں سنانے کا کہا تو آگے سے ایسا کیا ہوا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار! شہادت العالمیہ کا کورس کرنیوالے عوامی نمائندے سے جب چیف جسٹس نے کوئی سی 5احادیث عربی میں سنانے کا کہا تو آگے سے ایسا کیا ہوا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ضیاء الرحمان کو ڈگری جعلی ہونے پر نااہل قرار دیدیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن ضیاء الرحمان کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت اس… Continue 23reading (ن) لیگ کے رکن اسمبلی جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار! شہادت العالمیہ کا کورس کرنیوالے عوامی نمائندے سے جب چیف جسٹس نے کوئی سی 5احادیث عربی میں سنانے کا کہا تو آگے سے ایسا کیا ہوا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

تحریک انصاف کی حکومت کا مولانا فضل الرحمن کو بڑا جھٹکا کمشنر لگے چھوٹے بھائی کو عہدے سے ہٹانے اور انکے خلاف تحقیقات کا حکم جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کا مولانا فضل الرحمن کو بڑا جھٹکا کمشنر لگے چھوٹے بھائی کو عہدے سے ہٹانے اور انکے خلاف تحقیقات کا حکم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے چھوٹےبھائی ضیا الرحمان کو کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے سے ہٹانے اور ان کے خلاف تحقیقات کی منظوری۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نےمولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی ضیاالرحمان کو کمشنر افغان… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا مولانا فضل الرحمن کو بڑا جھٹکا کمشنر لگے چھوٹے بھائی کو عہدے سے ہٹانے اور انکے خلاف تحقیقات کا حکم جاری