شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، مسافر رل گئے
لاہور( این این آئی)شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا جس کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ جبکہ متعدد گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سے… Continue 23reading شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، مسافر رل گئے