جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر کی واپسی، بڑی خبر سنادی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر کی واپسی، بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران… Continue 23reading قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر کی واپسی، بڑی خبر سنادی گئی

پاکستان قطر کو سیکورٹی فراہم کرنے پر تیار، بڑی پیشکش کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان قطر کو سیکورٹی فراہم کرنے پر تیار، بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے قطر کو فیفا ورلڈکپ 2020 کیلئے سیکورٹی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی، صدر مملکت عارف علوی نے قطر امری گارڈ کے کمانڈر سٹاف میجر جنرل حزہ بن خلیل بن منصور الشہوانی سے ملاقات کے دوران پیش کش کی کہ پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کے لئے… Continue 23reading پاکستان قطر کو سیکورٹی فراہم کرنے پر تیار، بڑی پیشکش کردی

وزیراعظم عمران خان نے ”فوڈ بینک“پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا،مستحق لوگوں کی دہلیز تک کھانا پہنچایاجائے گا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے ”فوڈ بینک“پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا،مستحق لوگوں کی دہلیز تک کھانا پہنچایاجائے گا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے ملکی برآمدات میں اضافہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے،ایکسپورٹرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا،درپیش مسائل دور کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،بعض کاروباری حلقوں کی جانب سے بقایا جات کے نئے نظام بارے مشکلات کی شکایات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ”فوڈ بینک“پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا،مستحق لوگوں کی دہلیز تک کھانا پہنچایاجائے گا

اراکین اسمبلی سے حلف،پیپلزپارٹی کی نشست تحریک انصاف کی ہوگئی،سینیٹ ضمنی الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کاالزام پر حکمران جماعت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

اراکین اسمبلی سے حلف،پیپلزپارٹی کی نشست تحریک انصاف کی ہوگئی،سینیٹ ضمنی الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کاالزام پر حکمران جماعت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اراکین نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے تاثرکویکسرمستردکرتے ہوئے اپنی جیت کے عزم کااظہارکیا۔سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمدغنی نے میڈیاسے گفتگومیں کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سینیٹ الیکشن میں 20ارکان کو سزا دی،خان صاحب کی سزا کے بعد کوئی رکن ووٹ بیچنے… Continue 23reading اراکین اسمبلی سے حلف،پیپلزپارٹی کی نشست تحریک انصاف کی ہوگئی،سینیٹ ضمنی الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کاالزام پر حکمران جماعت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

سینیٹ ضمنی الیکشن،جماعت اسلامی کابائیکاٹ،چھ اراکین صوبائی اسمبلی اپناحق رائے دہی استعمال نہ کرسکے،عین موقعے پربی اے پی نے سرپرائز دے دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

سینیٹ ضمنی الیکشن،جماعت اسلامی کابائیکاٹ،چھ اراکین صوبائی اسمبلی اپناحق رائے دہی استعمال نہ کرسکے،عین موقعے پربی اے پی نے سرپرائز دے دیا

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے سینیٹ کی خالی نشست پرہونیوالے ضمنی انتخابات سے مکمل بائیکاٹ کردیا اوراسکاکوئی بھی رکن پولنگ سٹیشن اپناووٹ ڈالنے نہیں آیا۔ منگل کے روز سینیٹ کی خالی نشست جوکہ پی پی کے خانزادہ خان نے استعفیٰ دے کر چھوڑی تھی،پرباقاعدہ انتخابات ہوئے جس میں پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ… Continue 23reading سینیٹ ضمنی الیکشن،جماعت اسلامی کابائیکاٹ،چھ اراکین صوبائی اسمبلی اپناحق رائے دہی استعمال نہ کرسکے،عین موقعے پربی اے پی نے سرپرائز دے دیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، وفاقی کابینہ اجلاس: آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم،مزید الفاظ کا اضافہ کردیاگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، وفاقی کابینہ اجلاس: آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم،مزید الفاظ کا اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی ہے، آرٹیکل میں الفاظ ”مدت ملازمت میں توسیع“ کا اضافہ کیا گیا ہے اجلاس میں آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا، آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیر اعظم کا یہ اختیار ہے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، وفاقی کابینہ اجلاس: آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم،مزید الفاظ کا اضافہ کردیاگیا

70سالہ راستہ کے تنازعہ پر تصادم،اندھا دھندفائرنگ،لاٹھیوں،ہاکیوں کا استعمال، ن لیگی رہنماء قتل، 3بیٹوں سمیت13سے زائد افراد زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

70سالہ راستہ کے تنازعہ پر تصادم،اندھا دھندفائرنگ،لاٹھیوں،ہاکیوں کا استعمال، ن لیگی رہنماء قتل، 3بیٹوں سمیت13سے زائد افراد زخمی

گوجرخان(آ ن لائن)شہر کی نشیبی آبا دی ڈھوک امیرباز کے 70سالہ راستہ کے تنازعہ پربڑے تصادم کے ممکنہ خطرات کے باوجود انتظامیہ وپولیس کی مسلسل چشم پوشی، سول جج سہیل محمود کی عدالت سے حکم امتناعی کے باوجود چوہدری فیملی کی جانب سے دیوار بنانے کی کوشش اور مسلح افراد کی مبینہ پونہ گھنٹہ تک… Continue 23reading 70سالہ راستہ کے تنازعہ پر تصادم،اندھا دھندفائرنگ،لاٹھیوں،ہاکیوں کا استعمال، ن لیگی رہنماء قتل، 3بیٹوں سمیت13سے زائد افراد زخمی

تم دنیا کی نظر میں مر چکے ہو، اب تمہارے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ٹارگٹ کلر ”یوسف ٹھیلے والا“ سے کیا کہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

تم دنیا کی نظر میں مر چکے ہو، اب تمہارے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ٹارگٹ کلر ”یوسف ٹھیلے والا“ سے کیا کہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آن لائن) ایم کیوایم کے گرفتارٹارگٹ کلر ’یوسف ٹھیلے والا‘ کے وزیراعلیٰ سندھ سے متعلق بیان سامنے آنے کے بعد پولیس افسران کوپریس کانفرنس کرنے سے روک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گرفتارٹارگٹ کلر کے ویڈیو بیان کے بعد وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ میں اختلافات میں شدت آگئی ہے۔ ملزم نے ویڈیو بیان میں دعویٰ… Continue 23reading تم دنیا کی نظر میں مر چکے ہو، اب تمہارے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ٹارگٹ کلر ”یوسف ٹھیلے والا“ سے کیا کہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

کروڑوں روپے کی کرپشن،نواز شریف دور میں میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب،وفاقی حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

کروڑوں روپے کی کرپشن،نواز شریف دور میں میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب،وفاقی حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورے حکومت میں مقامی میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے یہ ریکارڈ اے جی پنجاب کی جانب سے آڈٹ رپورٹ میں میں دئیے گئے آڈٹ پیروں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی نشاندہی پر طلب کیا… Continue 23reading کروڑوں روپے کی کرپشن،نواز شریف دور میں میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب،وفاقی حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا