پاک فوج کے پائلٹس نے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو براڈ پیک سے ریسکیو کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے اوی ایشن پائلٹوں نے بالتورو گلیشئر کی براڈ پیک کی سر کرنے والے دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکا کے ڈونلڈ ایلن پووی اور فن لینڈ کی… Continue 23reading پاک فوج کے پائلٹس نے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو براڈ پیک سے ریسکیو کر لیا











































