جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر کو منشا فیملی کے تین ممبرز کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس عارضی طور پر قرق کرنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی) ایف بی آر کو منشا فیملی کے تین ممبرز کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس عارضی طور پر قرق کرنے کی اجازت دے دی گئی۔کسٹم، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ کی خصوصی عدالت کے جج محمد اختر بہادر نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت نے تفتیشی افسریاسر علی شاہ کو ملزمان سے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کی

اجازت بھی دی۔تفتیشی افسر کو عمر حسن منشا، حسن منشا اور امل رضا منشا سے تفتیش کی اجازت دی گئی۔تفتیشی افسرنے سید اشفاق حسین نقوی ایڈووکیٹ کے ذریعے عدالت میں درخواست جمع کرائی تھی۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ منشا فیملی کے ممبرز نے منی لانڈرنگ سے نومبر 2010 میں لندن میں سینٹ جیمز کلب اور ہوٹل کی خریداری کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…