شدید دھند،موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، سفرشروع کرنے سے پہلے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری
اسلام آباد ( آن لائن )موٹروے ایم ون پشاور سے لے کر بر ہان تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔اتوار کوموٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو چکری سے لے کر للہ تک دھند کے باعث حد نگاہ 60 سے 100 میٹر ہے۔موٹر… Continue 23reading شدید دھند،موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، سفرشروع کرنے سے پہلے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری