احتساب ختم ہونیکا تاثر غلط ہے،نیب کیس میں ضمانت یا ریمانڈ کا کوئی قانون تبدیل نہیں ہوا، حکومت نے ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ احتساب ختم ہونے کا تاثر غلط ہے، نیب ترمیمی آر ڈیننس پارلیمنٹ میں لایا جائیگا،اداروں کو مضبوط کرکے ترقی کی طرف لایا جارہا ہے، نتائج آرہے ہیں، اداروں کی ساکھ بحال ہورہی ہے اور کوئی ذاتی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو اس حکومت… Continue 23reading احتساب ختم ہونیکا تاثر غلط ہے،نیب کیس میں ضمانت یا ریمانڈ کا کوئی قانون تبدیل نہیں ہوا، حکومت نے ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کر دیا