نئے انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،اداروں کا دائرہ اختیار سے تجاوز کرنا قبول نہیں،متحدہ اپوزیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ نئے انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،سیاسی و آئینی بحران کا حل، حکومت کا خاتمہ،فوری آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں، سب متفق ہیں نہ اب سلیکٹڈ مانتے ہیں نہ آئندہ مانیں گے،اگر ہم سلیکٹڈ کو مانیں تو ہمارا احتساب کیا… Continue 23reading نئے انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،اداروں کا دائرہ اختیار سے تجاوز کرنا قبول نہیں،متحدہ اپوزیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا