پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا، اطلاق بھی فوری طور پر کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا، اطلاق بھی فوری طور پر کر دیا گیا

کوہاٹ(این این آئی) پاکستان ریلوے نے کوہاٹ سمیت ملک کے مختلف شہروں کے مابین چلنے والی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھراضافہ کردیا۔ نئے کرایوں کا اطلاق15 دسمبر2019سے کیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے ملک کے مختلف شہروں کے مابین چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا جس کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا، اطلاق بھی فوری طور پر کر دیا گیا

حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھا ہوتا تو آج کشمیر کے مسئلے پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہ بیٹھے ہوتے،سراج الحق نے حکمرانوں کو بے ضمیر کہتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھا ہوتا تو آج کشمیر کے مسئلے پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہ بیٹھے ہوتے،سراج الحق نے حکمرانوں کو بے ضمیر کہتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق سیکھا ہوتا تو آج کشمیر کے مسئلے پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہ بیٹھے ہوتے۔5اگست کے بھارتی اقدام کا جواب نہ دے کر حکمرانوں نے قومی امنگوں کا خون کیا۔ بھارت کشمیریوں کا قتل عام… Continue 23reading حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھا ہوتا تو آج کشمیر کے مسئلے پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہ بیٹھے ہوتے،سراج الحق نے حکمرانوں کو بے ضمیر کہتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پی آئی سی حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اپنی سفارشات مرتب کر لیں، ابتدائی رپورٹ بھی تیار،انتظامی غفلت کا بھی انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اپنی سفارشات مرتب کر لیں، ابتدائی رپورٹ بھی تیار،انتظامی غفلت کا بھی انکشاف

لاہور (آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں، جو پیر کے دن وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائیں گی۔پی آئی سی میں وکلا کے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیا ر کر لی… Continue 23reading پی آئی سی حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اپنی سفارشات مرتب کر لیں، ابتدائی رپورٹ بھی تیار،انتظامی غفلت کا بھی انکشاف

ریکوری یونٹ افسران کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، شہزاد اکبر نے کتنے دورے کئے؟ ریکوری یونٹ کی کارکردگی صفر لیکن خرچ شاہانہ،سرکاری دستاویزات میں انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

ریکوری یونٹ افسران کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، شہزاد اکبر نے کتنے دورے کئے؟ ریکوری یونٹ کی کارکردگی صفر لیکن خرچ شاہانہ،سرکاری دستاویزات میں انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لوٹی ہوئی قومی دولت کی واپسی کے لئے قائم کیا گیا ریکوری یونٹ میں تعینات اعلیٰ افسران اور چیئرمین کے بیرونی دوروں کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ گزشتہ چند ماہ میں ریکوری یونٹ کے افسران نے گیارہ غیر ملکی دورے کئے ہیں جن… Continue 23reading ریکوری یونٹ افسران کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، شہزاد اکبر نے کتنے دورے کئے؟ ریکوری یونٹ کی کارکردگی صفر لیکن خرچ شاہانہ،سرکاری دستاویزات میں انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

وزیراعظم عمران خان کو مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں بھجوائی گئی گاڑی کتنی قیمتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کو مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں بھجوائی گئی گاڑی کتنی قیمتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیربرائے تجارت عبد الرزاق داؤد ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تحفے کے طور پر بھجوائی گئی ”پروٹون ایکس70“گاڑی کا تحفہ وصول کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلہ میں ملائشیا کے قونصل خانے میں پیر کے روز تقریب کا انعقاد کیا جائے گا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں بھجوائی گئی گاڑی کتنی قیمتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

انتخابات کرانے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لی گئیں، وزیراعظم عمران خان حتمی منظوری دیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

انتخابات کرانے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لی گئیں، وزیراعظم عمران خان حتمی منظوری دیں گے

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لیں، وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ اور دیگرمعاملات… Continue 23reading انتخابات کرانے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لی گئیں، وزیراعظم عمران خان حتمی منظوری دیں گے

کس ملک کی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل ہوگئیں، رپورٹ جاری کر دی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

کس ملک کی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل ہوگئیں، رپورٹ جاری کر دی گئی

بگوٹا (این این آئی)اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت و سائنس یونیسکو نے 2019 کے دوران بنی نوع انساں کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں سعودی کھجوروں کو شامل کیا ہے۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق 14عرب ممالک سعودی عرب، بحرین، مصر، عراق، اردن، کویت، ماریطانیہ، مراکش، سلطنت عمان، فلسطین، سوڈان، تیونس، متحدہ عرب… Continue 23reading کس ملک کی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل ہوگئیں، رپورٹ جاری کر دی گئی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما پارٹی سے ناراض،چھوٹا عہدہ قبول کرنے سے انکار

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے سینئر رہنما پارٹی سے ناراض،چھوٹا عہدہ قبول کرنے سے انکار

لاہور(اے این این ) تحریک انصاف کے آپس کے اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی، تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون پارٹی سے ناراض۔ فرخ جاوید مون نے سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان کا عہدہ لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرخ جاوید مون کو سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان نامزد کیا گیا تھا… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینئر رہنما پارٹی سے ناراض،چھوٹا عہدہ قبول کرنے سے انکار

پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ،ملک بھر میں رواں سال تعدادکہاں تک پہنچ گئی ؟صورتحال تشویشناک

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ،ملک بھر میں رواں سال تعدادکہاں تک پہنچ گئی ؟صورتحال تشویشناک

لاہور(این این آئی )سندھ اور خیبرپختونخوا ہ سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 101تک پہنچ گئی ، انسداد پولیو کی قومی مہم کل سے شروع ہو گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل… Continue 23reading پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ،ملک بھر میں رواں سال تعدادکہاں تک پہنچ گئی ؟صورتحال تشویشناک