جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اپوزیشن اراکین اسمبلی کے اجتماعی استعفے،چودھری پرویزالٰہی  نے خبردارکردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اپوزیشن اراکین اسمبلی کے اجتماعی استعفے،چودھری پرویزالٰہی  نے خبردارکردیا

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے ن لیگ کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا کہناتھا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات… Continue 23reading اپوزیشن اراکین اسمبلی کے اجتماعی استعفے،چودھری پرویزالٰہی  نے خبردارکردیا

لاہور،شادی سے تین روز قبل لڑکی کا قتل،حرا کو کس بات پرغصے میں آ کر گولی مار دی، قاتل بہنوئی عدنان کے افسوسناک انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور،شادی سے تین روز قبل لڑکی کا قتل،حرا کو کس بات پرغصے میں آ کر گولی مار دی، قاتل بہنوئی عدنان کے افسوسناک انکشافات

لاہور(آن لائن) قاتل عدنان کا بیان، کہنا ہے کہ حرا کو 3 دن سے ملاقات کیلئے بلا رہا تھا تاہم وہ انکار کر رہی تھی، آخری روز مقتولہ کو گھر سے بھاگنے کیلئے کہا لیکن اس نے انکار کیا اور بحث و تکرار ہوئی جس کے بعد غصے میں آ کر اسے گولی مار دی۔… Continue 23reading لاہور،شادی سے تین روز قبل لڑکی کا قتل،حرا کو کس بات پرغصے میں آ کر گولی مار دی، قاتل بہنوئی عدنان کے افسوسناک انکشافات

اب کوئی خطرہ نہیں ہے، حالات بدل گئے،مولانا فضل الرحمان کی بس دھمکیاں رہ گئی ہیں: اسد عمرکے معنی خیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب کوئی خطرہ نہیں ہے، حالات بدل گئے،مولانا فضل الرحمان کی بس دھمکیاں رہ گئی ہیں: اسد عمرکے معنی خیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی بس دھمکیاں رہ گئی ہیں اور اب مولانا کی جانب سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات بدل گئے ہیں، ہمیں آگے کی جانب… Continue 23reading اب کوئی خطرہ نہیں ہے، حالات بدل گئے،مولانا فضل الرحمان کی بس دھمکیاں رہ گئی ہیں: اسد عمرکے معنی خیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا

پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

دریاخان(آن لائن) پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ھے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے علاوہ 200 افسران کو تبدیل کیا جائے گا کمشنرز ڈی سی۔ آر پی اوز ڈی پی اوز۔ سیکرٹریز کے تبادلوں کے لئے فہرستیں تیار جبکہ صوبہ تمام اضلاع مں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے… Continue 23reading پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

بجلی کے بلوں کا ٹیرف گھریلو سے تبدیل کرکے کمرشل کرنے کا تنازعہ،آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے  احتجاجاً سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

بجلی کے بلوں کا ٹیرف گھریلو سے تبدیل کرکے کمرشل کرنے کا تنازعہ،آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے  احتجاجاً سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(آن لائن)آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویڑن نے نجی تعلیمی اداروں کی کیٹگری تبدیل کرکے انھیں کمرشل کادرجہ دینے اور لاکھوں روپے بقایاجات کی مد میں بل بھجوانے کے خلاف احتجاجی طور پر سینکڑوں سکول بند کرنے کا اعلان کردیااس ضمن میں گزشتہ روز ڈویڑنل صدر ابرار احمد خان کی زیر صدارت… Continue 23reading بجلی کے بلوں کا ٹیرف گھریلو سے تبدیل کرکے کمرشل کرنے کا تنازعہ،آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے  احتجاجاً سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے (آج) میدان سجے گا،پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ اوراپوزیشن کے فرزندوزیرمدمقابل،کون جیتے گا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے (آج) میدان سجے گا،پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ اوراپوزیشن کے فرزندوزیرمدمقابل،کون جیتے گا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخواسے سینیٹ کی خالی نشست کیلئے آج میدان سجے گا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ کے مقابلے میں پاکستان پیپلزپارٹی نے فرزندعلی وزیر کومیدان میں اتاراہے اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے پیپلزپارٹی کے امیدوارکی حمایت کردی ہے عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے امیدوارحاجی ہدایت اللہ کو فرزندعلی وزیرکے مقابلے میں… Continue 23reading سینیٹ کی خالی نشست کیلئے (آج) میدان سجے گا،پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ اوراپوزیشن کے فرزندوزیرمدمقابل،کون جیتے گا؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

پاکستان میں نئے انتخابات کب ہونگے؟جمعیت علماء اسلام(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میں نئے انتخابات کب ہونگے؟جمعیت علماء اسلام(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ ملک میں نئے انتخابات مارچ 2020سے 20اپریل 2020کے درمیان ہونگے آل پارٹیزکانفرنس میں آزادی مارچ کومزید موثر بنانے اورحکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے بلا یا گیا ہے تمام اپوزیشن جماعتیں جمعیت علماء اسلام کی اے پی سی میں شرکت کرینگے جمعیت علماء… Continue 23reading پاکستان میں نئے انتخابات کب ہونگے؟جمعیت علماء اسلام(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

بیرون ملک سے ایک فون فری لانے کی اجازت،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیرون ملک سے ایک فون فری لانے کی اجازت،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سفارش کی ہے کہ بیرون ملک سے ایک فون فری لانے کی اجازت ہونی چاہئے۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ہوا جس میں رحمن ملک نے کہاکہ بیرون ملک سے سٹوڈنٹس کو ایک موبائل فون لانیکی… Continue 23reading بیرون ملک سے ایک فون فری لانے کی اجازت،بڑی خبر سنادی گئی

جج وڈیو اسکینڈل،نیب کااضافی گواہوں سے متعلق نواز شریف کی درخواست پر شدیدردعمل،ناصر بٹ کے بارے میں حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

جج وڈیو اسکینڈل،نیب کااضافی گواہوں سے متعلق نواز شریف کی درخواست پر شدیدردعمل،ناصر بٹ کے بارے میں حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں حاضری سے استثیٰ دیدی جبکہ بینچ میں تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور… Continue 23reading جج وڈیو اسکینڈل،نیب کااضافی گواہوں سے متعلق نواز شریف کی درخواست پر شدیدردعمل،ناصر بٹ کے بارے میں حیرت انگیز موقف سامنے آگیا